Noorani Qaida
Download Holy Quran With translation
prayer(nimaz) for women
Deeni nisan
download click here
فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے (ہر کتاب کے ساتھ آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے):۔
حصہ اوّل
سچا مسلمان بننے کیلئے ابتدائی ضروری معلومات پر مشتمل کتب یہ ہیں۔
حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ ……………(آن لائن پڑھیے۔ ڈانلوڈ کیجیے
حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہم اللہ …………… یہ رسالہ اکیلا نہیں ملا اور فضائلِ اعمال کے شروع میں یہ
موجود ہے اس لیے اُسی کا ربط دیا گیا ہے …………… (آن لائن پڑھیے۔ ڈانلوڈ کیجیے۔
موجود ہے اس لیے اُسی کا ربط دیا گیا ہے …………… (آن لائن پڑھیے۔ ڈانلوڈ کیجیے۔
(اسوۂ رسول اکرم ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ ……………آن لائن پڑھیے۔ ڈانلوڈ کیجیے
حصہ دوم
حصہ دوم عنقریب لوڈ کیا جائے گا
0 comments:
Post a Comment